Bang-e-Dara / بانگ درا

0.0 / 10 ☆☆☆☆☆ ☆☆☆☆☆ 0 ratings
0 reviews
Publisher
Muna
Language
Urdu
Pages
284

About This Book

بانگ درا علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام ہے۔ مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں۔اس کتاب کو اقبال نے تین حصوں میں تقسیم کیا۔ پہلے حصے میں 1901ء سے 1905ء تک کا کلام، دوسرے حصے میں1905ء سے 1908ء تک کا کلام اور تیسرے حصے میں 1908ء سے 1924ء تک کا کلام شامل ہے۔ یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے۔بانگ درا کا پہلا ایڈیشن 3 ستمبر 1924ء کو شائع ہوا تھا اور اقبال کی زندگی میں ہی اس کے تین ایڈیشن شائع ہوۓ۔ بانگ درا کا مطلب ہے”گھنٹی کی آواز“ گھنٹی کی آواز قافلے والوں کو روانگی کی اطلاع دیتی ہے تاکہ سوۓ مسافر سفر کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر بانگ درا کی رہنمائی میں منزل کی طرف رواں دواں ہو جائیں۔اقبال کا ترانہ، بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا

Reviews

0.0 / 10 ☆☆☆☆☆ ☆☆☆☆☆ 0 ratings · 0 reader reviews
Write a Review
Have you read this book?

Share your experience with readers around the world.

▱

No reviews yet

Be the first to review this book.